بیت العافیت اللہ تعالیٰ کے فضل سے مجلس انصاراللہ جرمنی اور لجنہ اماء اللہ جرمنی کو اپنے مرکزی دفاتر کے لئے جماعت احمدیہ جرمنی کے مرکزی سنٹر ’ بیت السبوح‘کے بالمقابل ایک وسیع وعریض عمارت خریدنے کی توفیق ملی ہے ۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہ شفقت اس عمارت […]